رزلٹ اور کتابیں Books& Result

 السلام علیکم تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 19 جنوری سے سکول سے پلے گروپ نرسری پریپ اور اول کلاس کی کتابیں ملنا  شروع ہو جائیں گی اس لئے بروقت کتابیں خرید کر بچوں کی کلاس میں پڑھائی شروع کروائیں

 شکریہ

 بچوں کی فائلیں اور رزلٹ بھی سکول میں دیکھیں اور ٹیچرز سے اس بارے میں بچوں کی بہتری کے لئے میٹنگ بھی کریں

شکریہ

THE ENGLISH SCHOOL

Comments